فطرت اسکی فطرت ے بیار کرنا

فطرت اسکی فطرت ے
بیار کرنا
ابتدا محبت انتہا محت
سناس سنانس میں زکر محبت
آسمان سے محبت
زمین سے محبت
رنگوں سے محبت
چاندسے تارون ے سورج سے
کہان سے شروع کرون اسکی محبت
ے نہ محت کا سنمندر وسیع
لہر لہر محبت کنارہ کنارہ ڈوبا ھوا
محبت میں سرشار
فطرت بولے جیا
محبت بولے بیا
شوخ نٹ کھٹ جسم کو چھوتی ھوی
دس دیس کو چلی
جھونکوں کےساتھ جھومتی لہراتی
میرا جی چاھا جاکے دنکھوں کون ناچ رھا ے
فطرت بولے جیا
محبت بولے بیا
محبت نے اسکی قطرے ے سمندر کر دیا
خداکا شکر ے برسات ای
اللہ اللہ بھر بہار ٌای

View ruby's Full Portfolio
tags: